حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں 26مارچ سے 11اپریل تک ایس
ایس سی امتحانات منعقد ہونگے۔چنانچہ آج آندھرا پردیش کے وزیر برائے فروغ
انسانی وسائل گنٹا
سرینواس راؤ نے کہا کہ انہوں نے آندھرا پردیش اور
تلنگانہ ریاستوں میں مشترکہ طور پر امتحانات کے لئے نمائندگی کیاتھا۔ انہوں
نے کہا کہ تلنگانہ حکومت انکا ساتھ نہیں دے رہی ہے۔